وزیراعظم کا دفتر

قومی یوم ہتھکرگھاپروزیراعظم کا پیغام

Posted On: 07 AUG 2020 10:41AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،6 اگست  : قومی یوم ہتھکرگھا کے موقع پروزیراعظم کے پیغام کا اصل متن حسب ذیل ہے :

‘‘قومی یوم ہتھکرگھا پرہم ان سبھی لوگوں کو سلام کرتے ہیں جو ہمارے  درخشاں ہینڈلوم اور ہینڈی کرافٹس شعبے سے وابستہ ہیں ۔انھوں نے ہمارے ملک کے دیسی کرافٹس کے تحفظ کے لئے قابل ستائش کوششیں کی ہیں ۔آیئے ہم سبھی #Vocal4Handmade ہوجائیں اورآتم نربھربھارت’ بنانے کی سمت میں اپنی کوششوں کوتقویت  پہنچائیں ’’۔

Bharat."

 

*************

 ( م ن  ۔  ع آ)

U-4388

 



(Release ID: 1644048) Visitor Counter : 119