وزیراعظم کا دفتر
لبنان کے شہر بیروت میں زبردست دھماکے پر وزیراعظم کی جانب سے صدمے کا اظہار
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 AUG 2020 9:30AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 5/اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لبنان کے شہر بیروت میں رونما ہوئے زبردست دھماکے پر صدمے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیروت شہر میں ہوئے زبردست دھماکے سے ازحد صدمہ لاحق ہواہے، جس کے نتیجے میں جان ومال کا خسارہ ہوا ہے۔ ہمارے خیالات اور دعائیں سوگوار کنبوں اور مجروحین کے ساتھ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-4323
م ن۔ ت ع۔
(ریلیز آئی ڈی: 1643458)
وزیٹر کاؤنٹر : 174
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam