وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے عید الاضحی کےموقع پر  ملک کے عوام کو مبارکباد  پیش کی

Posted On: 01 AUG 2020 9:11AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  یکم  اگست 2020،           وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  عید الاضحی کے موقع پر  ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،

‘‘عید مبارک!

عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد۔ آج کا دن ہمیں ایک منصفانہ ، ہم آہنگ اور شمولیت والا معاشرہ تیارکرنے کی تحریک دے۔ بھائی چارے  اور ہمدردی کے جذبے میں مزید اضافہ کرے ’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔  ا گ۔ن ا۔

U-4277



(Release ID: 1642777) Visitor Counter : 149