وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے کوچی نئے سال اشہدی بج پر عوام کو مبارک باد دی

Posted On: 23 JUN 2020 10:24AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  23 جون 2020،

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کوچی نئے سال اشہدی بج  کے  خصوصی موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔

اشہدی بج کے خصوصی موقع پر کوچی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ ایک ایسی برادری ہے جو اپنی بہادری اور عظیم ثقافت کے لیے جانی جاتی ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ آنے والا سال خوشیوں اور اچھی صحت سے پُر ہو۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-3437

م ن۔   ح  ا۔ ت ع۔

 



(Release ID: 1633536) Visitor Counter : 179