وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کا سشانت سنگھ راجپوت کے انتقال پر اظہار تعزیت

Posted On: 14 JUN 2020 5:08PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،14 جون  :  

وزیر اعظم نریندر مودی نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، ”سشانت سنگھ راجپوت... ایک باصلاحیت نوجوان اداکار بہت جلد چلے گئے۔ انہوں نے ٹی وی اور فلموں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تفریحی دنیا میں ان کے عروج نے بہت سارے لوگوں کو متاثر کیا اور وہ کئی یادگار پرفارمنس اپنے پیچھے چھوڑ گئے۔ ان کے انتقال سے صدمے میں ہوں۔ ان کے خاندان اور محبین کے ساتھ میری ہمدردی ہے‘‘۔ اوم شانتی

 

 

*************

 

م ن۔ن ا ۔م ف 

U: 3274



(Release ID: 1631577) Visitor Counter : 135