وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے جیشٹھ اشٹمی  پر کشمیری پنڈتوں کو مبارک باد پیش کی

Posted On: 30 MAY 2020 6:03PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30مئی 2020/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جیشٹھ اشمٹی کے موقع پر کشمیری پنڈتوں کو مبارک باد دی۔

 اپنے پیغام میں وزیراعظم مودی نے کہا،  جیشٹھ اشٹمی  کے خصوصی موقع پر خاص طور پر کشمیری پنڈتوں کو بہت بہت  مبار ک باد۔

وزیراعظم نے کہا  مانا کھیربھوانی کے (پوتر آشیرواد) الہی رحمتوں سے تمام لوگ خوش  ، صحت مند اور خوشحال رہیں۔

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-2916



(Release ID: 1628098) Visitor Counter : 161