وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سکم کے عوام کو ریاست کی تشکیل کے دن کے موقع پر مبارکباد دی

Posted On: 16 MAY 2020 4:18PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم کے عوام کو ان کی ریاست کی تشکیل کے دن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

سکم کی ریاست کی تشکیل کے دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سکم کے عوام باصلاحیت اور ہمدردی کا جذبہ رکھتے ہیں اور یہ ریاست ذہین لوگوں  کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکم میں کئی شعبوں میں قومی ترقی میں نمایاں رول ادا کیا ہے۔ سکم کی نامیاتی کھیتی کے شعبوں میں ترقی پر سبھی لوگوں نے تعریف کی ہے۔ میں آنے والے سالوں میں سکم کی ترقی کے لئے نیک خواہشات اور دعا گو ہوں۔

************

م ن، ح ا، ع ر

17-05-2020

U-2576



(Release ID: 1624617) Visitor Counter : 90