ریلوے کی وزارت
بھارتی ریلوے نے آج نئی دہلی سے تین خصوسی ٹرینیں پھر سے چلائی ہیں
نئی دہلی-بلاس پور خصوصی ٹرین میں کل 1177 مسافر بُک کئے گئے ہیں، نئی دہلی-ڈبرو گڑھ خصوصی ٹرین میں کل 1122 مسافر بُک کئے گئے ہیں، نئی دہلی –بنگلورو خصوصی ٹرین میں 1162مسافر بُک کئے گئے ہیں
آج نئی دہلی سے کل 3461 مسافر روانہ ہوں گے
ٹرین نمبر 02442 نئی دہلی سےبلاس پور کے لئے پہلی خصوصی ٹرین آج اپنا سفر شروع کرے گی
ٹرین کی روانگی کے ساتھ ہی بھارتی ریلوے کے ذریعے مسافر ٹرین خدمات کی بحالی رفتہ رفتہ شروع ہوگئی ہے
ٹرین کی یہ خدمات شرمک خصوصی ٹرینوں کے علاوہ ہوں گی
Posted On:
12 MAY 2020 3:24PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،12مئی2020: ٹرین نمبر 02442 نئی دہلی سے بلاس پور کے لئے خصوصی ٹرین آج یعنی 12 مئی 2020ء سے اپنا سفر شروع کرے گی۔یہ سفر نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوگا۔نئی دہلی سے بلاس پور کے لئے پہلی خصوصی ٹرین کووڈ-19 کی وجہ سے مسافر ٹرین خدمات کی معطلی کے بعد بحال ہوگی۔اس ٹرین کی روانگی کے ساتھ ہی بھارتی ریلوے کی مسافر ٹرین خدمات کی بحالی رفتہ رفتہ اور بتدریج شروع ہوگئی ہے۔آج یعنی 12 مئی 2020 ء کو نئی دہلی سے کل تین خصوصی ٹرینیں روانہ ہوں گی، جبکہ نئی دہلی کے لئے دیگر شہروں سے کل 5 خصوصی ٹرینیں روانہ ہوں گی۔یہ خصوصی ٹرین خدمات شرمک خصوصی ٹرینوں کے علاوہ ہوں گی، جو بھارتی ریلوے کی طرف سے چلائی جارہی ہے۔
نئی دہلی سے مختلف مقامات کے لئے آج سے کل 3 ٹرینیں روانہ ہورہی ہیں۔ ان ٹرینوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
ٹرین نمبر
|
سے
|
کے لئے
|
1
|
02692
|
نئی دہلی
|
بنگلورو
|
2
|
02424
|
نئی دہلی
|
ڈبرو گڑھ
|
3
|
02442
|
نئی دہلی
|
بلاس پور
|
نئی دہلی –بلاس پور خصوصی ٹرین میں سفر کررہے 1177 مسافروں کے لئے کل 741 پی این آر جینریٹ کئے گئے۔ اسی طرح نئی دہلی-ڈبرو گڑھ ٹرین میں سفر کررہے 1122 مسافروں کے لئے کل 442پی این آر جینریٹ کئے گئے اور نئی دہلی –بنگلورو خصوصی ٹرین میں سفر کررہے 1162 مسافروں کےلئے کل 804 پی این آر جینریٹ کئے گئے۔
نئی دہلی سمیت مختلف شہروں سے آج کل 8 ٹرینیں روانہ ہورہی ہیں۔ ٹرینوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
ٹرین نمبر
|
سے
|
کے لئے
|
1
|
02301
|
ہاؤڑہ
|
نئی دہلی
|
2
|
02951
|
ممبئی سینٹرل
|
نئی دہلی
|
3
|
02957
|
احمد آباد
|
نئی دہلی
|
4
|
02309
|
راجندر نگر(ٹرنمل)
|
نئی دہلی
|
5
|
02691
|
بنگلورو
|
نئی دہلی
|
6
|
02692
|
نئی دہلی
|
بنگلورو
|
7
|
02424
|
نئی دہلی
|
ڈبرو گڑھ
|
8
|
02442
|
نئی دہلی
|
بلاس پور
|
****
م ن۔ح ا۔ ن ع
(12.05.2020)
(U: 2472)
(Release ID: 1623304)
Visitor Counter : 276
Read this release in:
Punjabi
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada