وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ میٹنگ کریں گے
Posted On:
10 MAY 2020 4:11PM by PIB Delhi
نئی دہلی،10مئی 2020/وزیراعظم جناب نریندر مودی ، ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ 11 مئی 2020 کو دوپہر 3 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اپنی پانچویں میٹنگ کا انعقاد کریں گے۔
وزیراعظم کے دفتر سے ایک ٹوئیٹ میں کہا گیا :پی ایم نریندر مودی کل دوپہر 3 بجے ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ پانچویں میٹنگ کا انعقاد کریں گے۔
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-2414
(Release ID: 1622713)
Visitor Counter : 155
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam