صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ علاجکےبعدابتک 12726 افرادصحتیاب ہوئے

Posted On: 05 MAY 2020 5:44PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،5مئی 2020/ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کیحکومتوںکےساتھبتدریج،پہلےسےطےشدہاورفعالاندازاپناتےہوئے , حکومتہندکووڈ ۔19 کیروکتھام،کنٹرولاورانتظامکیسمت میںایکسلسلہ وار قدم اٹھارہیہے۔ انکاباقاعدگیسےجائزہلیاجاتاہےاوراعلیسطحپرنگرانیکیجاتیہے۔

صحتوخاندانیبہبودکےمرکزیوزیرڈاکٹرہرشوردھنکیزیرصدارتگروپآفمنسٹرز (جیاوایم) کے 14 ویںاجلاسمیںکووڈ 19 کیروکتھاماورانتظاماورمرکزاورمختلفریاستوںکےاقداماتپروسیعپیمانےپرتبادلہخیالکیاگیا۔ جیاوایمنےضرورتکےمقابلہمیںپیپیای،ماسک،وینٹیلیٹر،دوائیںاوردیگرضروریسامانکیوافرمقداراوردستیابیکاجائزہلیا۔ جیاوایمکےسامنے آروگیہ سیتوایپکیکارکردگی، اسرپربھیایکپریزنٹیشنپیشکیاگیا۔

وزارتصحتاورخاندانیبہبودنےکووڈبلاکسوالےاسپتالوںاورغیرکووڈعلاجمعالجےکےعلاقوںمیںغیرکووڈاسپتالوںاورصحتکیدیکھبھالکرنےوالےکارکنوںکےلئےپیپیایکے مناسباستعمالسےمتعلقاضافیرہنماخطوطجاریکیں۔ یہپیپیایکےمناسباستعمالکےبارےمیں 24 مارچ 2020 کوجاریکردہرہنماخطوطکےمطابقہیں۔

ہسپتالکےاوپیڈی،معالجینچیمبر،اینستھیزیاپریاسکریننگکلینک،آئیپیڈیوارڈ / آئیسییو،لیبرروم،آپریشنتھیٹروغیرہجیسےمختلفشعبوںکےلئےمختلفسطحکےذاتیحفاظتیسامان (پیپیای) کیتجویزدیگئیہے۔ تفصیلیرہنمااصولhttps://www.mohfw.gov.in/pdf/AdditionalguidlinesonrationaluseofPersonalProtectiveEqu EquipmentsettingapproachforHealthfunctionarieseringinnonCOVIDareas.pdfپردستیابہیں۔

وزارتصحتاورخاندانیبہبودنے 14 اپریل 2020 کوضروریصحتکیخدماتکیفراہمیکےلئےرہنمااصولجاریکیے۔ انرہنماخطوطکےذریعہریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوںکویہیقینیبناناہےکہسرکاریاورنجیغیرکووڈمراکزمیںمختلفعلاقوںمیںچھوٹکےتحتویکسینیشن،زچگیاوربچوںکیصحتکیخدمات،ڈائیلاسز،کینسر،ذیابیطس،تپدقاورخونکےعطیہکیخدماتکویقینیبناناہے۔ سنجیدہمریضوںکےلئےضروریسہولیاتمہیاکیجارہیہیں۔

ابتکمجموعیطورپر12726افرادکاعلاجکیاجاچکاہے۔ اسسےہماریمجموعیبہتریکیشرح 27.41 فیصدکیسطحپرآگئیہے۔ ملکمیںتصدیقشدہکیسوںکیکلتعداد 46433 کیسطحپرپہنچچکیہے۔ کلتک،بھارتمیںکووڈ 19 کےتصدیقشدہکیسوںکیتعدادمیں 3900 کااضافہہواہے۔ ابتکمجموعیطورپر 1568 افرادلقمہاجلبنچکےہیں،جنمیںسےکل 195 کاگذشتہروزانتقالہوا۔

پچھلے 24 گھنٹوںمیںسبسےزیادہتصدیقشدہکیسوںکیتعداد سامنے آئی ہےاورسبسےزیادہامواتہوئیں۔  ریاستوںاور مرکز کے زیر انتظام علاقوںکومشورہدیاگیاہےکہوہرابطےکیمؤثرنگرانیکریں،فعالمعاملوںکیتلاشکریںاورمعاملاتکاطبیانتظامکریں۔

کووڈ ۔19 سےمتعلقتکنیکیمعاملاتسےمتعلقہرقسمکیقابلاعتماداورتازہترینمعلومات،رہنماخطوطاورمشورےکےلئےبراہکرمhttps://www.mohfw.gov.in/ ملاحظہکریں۔

کووڈ ۔19 سےمتعلقتکنیکیسوالاتتکنیکیسوالاتکوtechnicalquery.covid19[at]gov[dot]inپربھیجسکتےہیںاوردیگرسوالاتncov2019[at]gov[dot]inپرایمیلکےذریعےبھیجسکتےہیںیاٹویٹکریں۔

براہکرمکووڈ ۔19 کےبارےمیںکسیبھیسوالکےمتعلقہیلپلائننمبر: 91-11-23978046 یا 1075 (ٹولفری) پروزارتصحتاورخاندانیبہبودسےرابطہکریں۔ کوویڈ ۔19 کےحوالےسےریاستوں / مرکزریاستوںکیہیلپلائننمبروںکیایکفہرستhttps://www.mohfw.gov.in/pdf/coronvavirushelplinenumber.pdfپربھیدستیابہے۔

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-2305


(Release ID: 1621397) Visitor Counter : 193