وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر عوام کو مبارک باد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 APR 2020 8:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 24 اپریل 2020، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ’’رمضان مبارک! میں سبھی کی سلامتی ، فلاح وبہبود اور خوشحالی کے لئے دعا گو ہوں۔ یہ مقدس مہینہ اپنے ساتھ ڈھیر ساری شفقت، ہم آہنگی اورہمدردی لائے۔ ہم کووڈ-19 کے خلاف جاری جنگ میں فیصلہ کن جیت حاصل کریں اور اس زمین ایک صحت مند سیارہ بنائیں’’۔
*****
(م ن- ن ا، ن ر)
(24-04-2020)
U-2022
(ریلیز آئی ڈی: 1618039)
وزیٹر کاؤنٹر : 160
یہ ریلیز پڑھیں:
Punjabi
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam