وزارت خزانہ
آمدنی ٹیکس کا محکمہ پانچ لاکھ روپئے تک کے انکم ٹیکس ریفنڈ کے تمام التواعی معاملات میں فوری طور پر ادائیگی کرے گااس سے 14 لاکھ کے قریب ٹیکس دہندگان کو فائدہ حاصل ہوگا
تما م جی ایس ٹی اور کسٹم کے ریفنڈ بھی جاری کئے جائیں گے۔ ایم ایس ایم ای سمیت تقریباً ایک لاکھ کاروباری اداروں کو فائدہ حاصل ہوگا
18000کروڑ روپئے کے بقدر کےمجموعی ریفنڈ کا فوری اجراء
Posted On:
08 APR 2020 6:16PM by PIB Delhi
نئی دہلی،08 اپریل : کاروباری اداروں اور افراد کو کووڈ 19 کی صورتحال کے پس منظر میں فوری راحت فراہم کرنے کے غرض سے فصلہ کیا گیا ہے کہ پانچ لاکھ روپئے تک کے انکم ٹیکس ریفنڈ کے معاملات میں رقم فوری طور پر جاری کر دی جائے اس سے تقریباً 14 لاکھ ٹیکس دہندگان کو فائدہ حاصل ہوگا۔
یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام تر التواعی جی ایس ٹی اور کسٹم ریفنڈبھی جاری کر دیئے جائیں تاکہ ایم ایس ایم ای سمیت تقریباً ایک لاکھ کاروباری اداروں کو فائدہ حاصل ہو سکے۔ اس طریقے سے مجموعی طور پر 18000 کروڑ روپئے کا ریفنڈ جاری کیا جا رہا ہے۔
****************
م ن۔ م ف
U: 1543
(Release ID: 1612504)
Visitor Counter : 262
Read this release in:
Odia
,
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam