وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم آج کووِڈ۔19 وبا کے موضوع پر قوم سے خطاب فرمائیں گے

Posted On: 24 MAR 2020 11:56AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 24 مارچ،2020،  وزیر جناب اعظم نریندر مودی آج یعنی 24 مارچ 2020 کو شام 8 بجے کووِڈ۔19 وبا کے موضوع پر قوم سے خطاب فرمائیں گے۔ ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’کووِڈ۔19 وبا سے متعلق اہم پہلو پر آج 24 مارچ، 2020، شام 8 بجے قوم سے خطاب کروں گا۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن-س ش- ا ن)

U-1390


(Release ID: 1607886) Visitor Counter : 147