کابینہ

مرکزی کابینہ نے بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان فلک شناسی کے شعبے میں مفاہمت نامے پر دستخط کی منظوری دےدی ہے

Posted On: 12 JUN 2019 8:10PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی13جون۔مرکزی کابینہ  کو ،جس کی میٹنگ کی صدارت وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے  کی  ، بھارت اورتھائی لینڈ کے درمیان فلک شناسی / فلکیاتی طبیعات   /  خلائی سائنس   کے شعبے  میں  تعاون کے  مفاہمت نامے سے آگاہ کیا گیا ۔

          اس  مفاہمت  نامے سے  اضافہ شدہ   سائنسی رابطے   اور تربیت   نیز  سائنسی ڈھانچے وغیر ہ  کے مشترکہ استعمال کے ذریعہ    انسانی وسائل   کے فروغ  اور نئے سائنسی  نتائج کے حصول  میں  مدد ملے گی۔

          اس مفاہمت   نامے پر نومبر  2018  میں  دستخط کئے گئے تھے۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ج ۔رم

U-2417


(Release ID: 1574401)