صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلانیہ
प्रविष्टि तिथि:
24 JUL 2026 8:51PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند نے وزیر اعظم کے مشورے کے مطابق، دستورِ ہند کی دفعہ 75 کی شق (2) کے تحت فوری اثر سے، وزراء کی مرکزی کونسل سے جناب رَونیت سنگھ کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:570
(रिलीज़ आईडी: 2289218)
आगंतुक पटल : 8