وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں اس امر پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح جدید ریلوے پنجاب میں ترقی کے نئے راستے ہموار کر رہی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 MAY 2026 2:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب رونیت سنگھ بٹّو کا ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح جدید ریلوے اسٹیشن اور بہتر نیٹ ورک پنجاب میں ترقی کی نئی راہیں کھول رہے ہیں۔  جناب مودی نے کہا کہ یہ تبدیلی عوام کے لیے مواقع کی ایک وسیع دنیا پیدا کر رہی ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا:

’پنجاب میں جدید ریلوے اسٹیشن اور بہتر نیٹ ورک ترقی کی نئی راہیں کھول رہے ہیں۔ یہ تبدیلی عوام کے لیے مواقع کی ایک وسیع دنیا پیدا کر رہی ہے۔ مرکزی وزیر رونیت سنگھ بٹّو جی کا یہ مضمون واضح کرتا ہے کہ پنجاب کس طرح بدل رہا ہے۔

’ اسے ضرور پڑھیں!‘

*****

ش ح۔ م م  ۔ ص ج

U. No-7013


(ریلیز آئی ڈی: 2260625) وزیٹر کاؤنٹر : 6