وزیراعظم کا دفتر
نتائج کی فہرست: جمہوریہ کوریا کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 APR 2026 3:57PM by PIB Delhi
نتائج:
- بھارت-آر او کے خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے مشترکہ اسٹریٹجک ویژن
- جہاز سازی ، جہاز رانی اور میری ٹائم لاجسٹکس میں شراکت داری کے لیے بھارت-آر او کے جامع فریم ورک
- پائیداری کے شعبے میں تعاون پر بھارت-جمہوریہ کوریا کا مشترکہ بیان
- توانائی وسائل کی سلامتی پر بھارت-جمہوریہ کوریا کا مشترکہ بیان
مفاہمت نامے/فریم ورک
- بندرگاہوں کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ
- صنعتی تعاون کمیٹی کے قیام سے متعلق مفاہمت نامہ
- اسٹیل سپلائی چین کے لئے ٹیکنالوجی اور تجارت کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ
- چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ
- سمندری ورثے کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمت نامہ
- بھارت اور آر او کے کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مشترکہ اعلامیہ
- باہمی تعاون کے سلسلے میں آئی ایف ایس سی اے اور ایف ایس ایس/ایف ایس سی کے درمیان مفاہمت نامہ
- این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ اور کورین فنانشل ٹیلی کمیونیکیشنز اینڈ کلیئرنگ انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت نامہ
- سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ
- بھارت-کوریا ڈیجیٹل برج کا فریم ورک
- آب و ہوا اور ماحولیات کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ
- پیرس معاہدے کے آرٹیکل 6.2 کے تحت تعاون پر مبنی نقطہ نظر پر مفاہمت نامہ
- ہندوستان اور آر او کے کے درمیان سال 2030-2026 کے لئے ثقافتی تبادلے کا پروگرام
- ثقافتی اور تخلیقی صنعتوں میں تعاون پر مفاہمت نامہ
- کھیلوں کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ
اعلانات
- اقتصادی سلامتی مذاکرات کا آغاز
- ممتاز وزیٹرز پروگرام (ڈی وی پی) کے تشکیل کا قیام
- موسمیاتی تبدیلی ، آرکٹک اور سمندری تعاون سمیت عالمی موضوعات پر دونوں وزارت خارجہ کے درمیان بات چیت کا آغاز ۔
- ہند بحر الکاہل سمندروں کے اقدام میں آر او کے کی شمولیت
- آر او کے بین الاقوامی شمسی اتحاد میں شامل ہوا اور ہندوستان گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ (جی جی جی آئی) میں شامل ہوا
- سال 29-2028 کو بھارت-آر او کے دوستی کے سال کے طور پر منانا
******
ش ح۔ض ر۔ خ م
U-NO.6076
(ریلیز آئی ڈی: 2253778)
وزیٹر کاؤنٹر : 15