وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پوتھانڈو اور بھارت کی ثقافی اقدار کی اہمیت پر ایک مضمون ساجھا کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 APR 2026 12:47PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ ہند جناب تھیرو سی پی رادھاکرشنن کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا۔
یہ مضمون بھارت کے متنوع تہواروں کی فراوانی پر روشنی ڈالتا ہے اور پوتھانڈو کے موقع پر ہندوستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہے، ساتھ ہی تہوار کے طور پر اس کے جوہر پر روشنی ڈالتا ہے جو روایت، خاندان، روحانیت اور نظم و ضبط کے ساتھ طرز زندگی کو یکجا کرتا ہے۔ یہ تہوار امید ظاہر کرتا ہے کہ نوجوان نسل ایک بھارت کے نظریات کے ساتھ آگے بڑھے گی اور ایک شریشٹھ بھارت اور 2047 تک وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دے گی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی؛
’بھارت کے متنوع تہواروں کی فراوانی کو اجاگر کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن @VPIndia Thiru @CPR_VP نے پوتھانڈو کے موقع پر بھارت کے عوام کو مبارکباد دی اور ایک ایسے تہوار کے طور پر اس کی روح کو اجاگر کیا جو روایت، کنبے، روحانیت اور نظم و ضبط کے حامل طرز حیات کو یکجا کرتا ہے۔
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ نوجوان نسل ایک بھارت کے نظریات کے ساتھ آگے بڑھے گی اور ایک شریشٹھ بھارت اور 2047 تک وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دے گی۔
https://www.hindustantimes.com/opinion/indias-many-new-years-reflect-ancient-knowledge-101776093540420.html’’
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5822
(ریلیز آئی ڈی: 2251972)
وزیٹر کاؤنٹر : 4