وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے نوروز کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 MAR 2026 8:17AM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوروز کے خصوصی موقع پر ملک کے عوام کو پُرخلوص مبارکباد پیش کی۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’نوروز کے اس خصوصی موقع پر مبارکباد۔

دعا ہے کہ یہ سال خوشحالی اور مسرت سے بھرپور ہو۔ سب لوگ صحت مند رہیں اور سب کی تمنائیں پوری ہوں۔ نوروز مبارک!‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4588


(ریلیز آئی ڈی: 2243261) وزیٹر کاؤنٹر : 8