وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اٹّوکل پونگل کے موقع پر تہہ دل سے مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 MAR 2026 6:54PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹّوکل پونگل کے مقدس موقع پر تہہ دل سے مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ناری شکتی کے اس تہوار کی خصوصی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اس مبارک موقع پر معاشرے میں خوشحالی، اچھی صحت، ہم آہنگی اور اتحاد کی دعا کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
"اٹّوکل پونگل کے مقدس موقع پر نیک خواہشات۔ یہ تہوار ہماری ناری شکتی کے لیے ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ یہ مبارک دن ہر ایک کی زندگی میں خوشحالی اور اچھی صحت لائے۔ معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے جذبے کو مزید فروغ حاصل ہو۔"
*********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3354
(ریلیز آئی ڈی: 2235170)
وزیٹر کاؤنٹر : 50
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam