وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سومیہ نرائن پیرومل مند کے پجاریوں سے ملاقات کی

प्रविष्टि तिथि: 23 JAN 2026 11:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومیہ نرائن پیرومل مندر کے قابل احترام پجاریوں سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ان کے آشیرواد کے لیے اظہار تشکر کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آج سومیہ نرائن پیرومل مندر کے قابل احترام پجاریوں سے ملاقات کی۔ ان کے آشیرواد کے لیے میں ان کا شکر گزار ہوں۔‘‘

*****

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:1019


(रिलीज़ आईडी: 2218030) आगंतुक पटल : 4
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali , Punjabi , Gujarati , Telugu , Malayalam