|
1.
|
دو طرفہ دفاعی صنعتی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ اعلامیہ
|
دفاع اور سلامتی
|
|
2.
|
بھارت-جرمنی مشترکہ اقتصادی اور سرمایہ کاری کمیٹی کے ایک حصے کے طور پر چیف ایگزیکٹوز کا فورم قائم کرکے اور اس میں ضم کرکے دو طرفہ اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنےکیلئے مشترکہ اعلامیہ
|
تجارت اور معیشت
|
|
3.
|
بھارت جرمنی سیمی کنڈکٹر ایکوسسٹم پارٹنرشپ سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
|
اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز
|
|
4.
|
اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کا مشترکہ اعلامیہ
|
اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز
|
|
5.
|
ٹیلی مواصلات کے شعبے میں تعاون کے سلسلے میں مشترکہ اعلامیہ
|
اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز
|
|
6.
|
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انفینون ٹیکنالوجیز اے جی کے درمیان مفاہمت نامہ
|
اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز
|
|
7.
|
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید اور چیریٹ یونیورسٹی ، جرمنی کے درمیان مفاہمت
|
روایتی ادویات
|
|
8.
|
پیٹرولیم اینڈ نیچرل گیس ریگولیٹری بورڈ (پی این جی آر بی) اور جرمن ٹیکنیکل اینڈ سائنٹفک ایسوسی ایشن فار گیس اینڈ واٹر انڈسٹریز (ڈی وی جی ڈبلیو) کے درمیان مفاہمت
|
قابل تجدید توانائی
|
|
9.
|
گرین امونیا کیلئےہندوستانی کمپنی ، اے ایم گرین اور جرمن کمپنی ، یونیپر گلوبل کموڈٹیز کے درمیان معاہدہ
|
سبز ہائیڈروجن
|
|
10.
|
بایو اکنامی پر تحقیق اور ترقی میں مشترکہ تعاون سے متعلق اعلامیہ
|
سائنس اور تحقیق
|
|
11.
|
ہند-جرمن سائنس و ٹیکنالوجی مرکز (آئی جی ایس ٹی سی) کی میعاد میں توسیع سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
|
سائنس اور تحقیق
|
|
12.
|
اعلی تعلیم پر ہند-جرمن روڈ میپ
|
تعلیم
|
|
13.
|
صحت کی دیکھ بھال کے پیشہ ور افراد کی منصفانہ ، اخلاقی اور پائیدار بھرتی کے لیے عالمی ہنر مندی کی شراکت داری کے فریم ورک کی شرائط پر مشترکہ اعلامیہ
|
ہنر مندی اور موبیلیٹی
|
|
14.
|
نیشنل اسکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ، حیدرآباد میں قابل تجدید توانائی میں ہنر مندی کے لیے نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس کے قیام کیلئے مشترکہ اعلامیہ
|
ہنر مندی اور نقل و حرکت
|
|
15.
|
نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس ، لوتھل ، بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت، حکومت ہند اور جرمن میری ٹائم میوزیم-لیبنیز انسٹی ٹیوٹ فار میری ٹائم ہسٹری، بریمر ہیون، جرمنی کے درمیان لوتھل، گجرات میں نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس (این ایم ایچ سی) کی ترقی کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے
|
ثقافتی اور عوام سے عوام کے تعلقات
|
|
16.
|
کھیلوں میں تعاون کے سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
|
ثقافتی اور عوام سے عوام کے درمیان تعلقات
|
|
17.
|
پوسٹل سروسز کے شعبے میں تعاون سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
|
ثقافتی اور عوام سے عوام کےدرمیان تعلقات
|
|
18.
|
محکمہ ڈاک، وزارت مواصلات اور ڈوئچے پوسٹ اے جی کے درمیان دوطرفہ تعاون
|
ثقافتی اور عوام سے عوام کے تعلقات
|
|
19.
|
ہاکی انڈیا اور جرمن ہاکی فیڈریشن کے درمیان یوتھ ہاکی ڈیولپمنٹ پر مفاہمت
|
ثقافتی اور عوام سے عوام کے تعلقات
|