امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے رتن ٹاٹا جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا


رتن ٹاٹا جی نے دیانتداری اور ہمدردی کے ساتھ بھارتی صنعت کو نئے سرے سے تشکیل دیا

دیسی صنعت کی تعمیر سے لے کر بے غرض فلاحی خدمات تک، انہوں نے دکھایا کہ حقیقی کامیابی ملکش کی خدمت میں مضمر ہے

جناب رتن ٹاٹا کی میراث ایک خود کفیل بھارت کی تعمیر کے سفر کو تحریک دے گی

प्रविष्टि तिथि: 28 DEC 2025 1:28PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر نے رتن ٹاٹا جی کو ان کی جینتی پر خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے دیانتداری  اور ہمدردی کے ساتھ بھارتی صنعت کو نئے سرے سے تشکیل دیا۔

ایکس پر اپنے پیغام میں مرکزی وزیرِ داخلہ جناب امت شاہ نے کہا: ‘‘ رتن ٹاٹا جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے دیانتداری  اور ہمدردی کے ساتھ بھارتی صنعت کو نئے سرے سے تشکیل دیا۔ دیسی  صنعت کی تعمیر سے لے کر بے غرض فلاحی خدمات تک، انہوں نے دکھایا کہ حقیقی کامیابی قوم کی خدمت میں مضمر ہے۔ ان کی میراث خود کفیل  بھارت کے سفر کو تحریک دے  گی۔’’

 ***

 

UR-3975

(ش ح۔اس ک  )

 


(रिलीज़ आईडी: 2209214) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Malayalam , English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Gujarati , Tamil , Kannada