وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

جناب آلوک مہتا نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 DEC 2025 10:37AM by PIB Delhi

جناب آلوک مہتا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ انہوں نے اپنی کتاب ’’انقلابی راج: نریندر مودی کے 25 سال‘‘ کی پہلی کاپی وزیراعظم کو پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"جناب آلوک مہتا سے ملاقات کرکے اور ان کی کتاب  کی ایک کاپی حاصل کرکے خوشی ہوئی۔"

******

ش ح ۔   ف ا -   م  ص

(U :3962  )


(ریلیز آئی ڈی: 2209059) وزیٹر کاؤنٹر : 55