امور داخلہ کی وزارت
بھارت کو نکسلواد سے مبرا بنانے سمت میں ایک اہم سنگ میل کے تحت، اڈیشہ کے کندھمال میں ایک بڑے آپریشن میں اب تک سینٹرل کمیٹی ممبر گنیش اوئیکے سمیت 6 نکسلیوں کو ہلاک کیا گیا
اس بڑی کامیابی کے ساتھ، اڈیشہ نکسلواد سے مکمل طور پر نجات حاصل کرنے کے قریب ہے
ہم 31 مارچ 2026 سے قبل نکسلواد کو ختم کرنے کے لیے پابند عہد ہیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 DEC 2025 4:35PM by PIB Delhi
نکسل سے مبرا بھارت کی جانب ایک اہم سنگ میل کے تحت ، اڈیشہ کے کندھمال میں ایک بڑی کارروائی میں مرکزی کمیٹی کے رکن گنیش اوئیکے سمیت 6 نکسلیوں کو اب تک ہلاک کیا جا چکا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر داخلہ کے دفتر نے کہا، ’’ نکسل سے مبرا بھارت کی جانب ایک اہم سنگ میل کے تحت، کندھمال اڈیشہ میں ایک بڑی کارروائی میں، مرکزی کمیٹی کے رکن گنیش اوئیکے سمیت 6 نکسلیوں کو اب تک ہلاک کیا جا چکا ہے۔ اس اہم کامیابی کے ساتھ، اڈیشہ نکسلواد سے مکمل طور پر نجات حاصل کرنے کے قریب ہے۔ ہم 31 مارچ 2026 سے قبل نکسلواد کو ختم کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔‘‘
******
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3915
(ریلیز آئی ڈی: 2208591)
وزیٹر کاؤنٹر : 44
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam