وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ملک کے ثقافتی اور لسانی تنوع کو اجاگر کرنے پر پارلیمنٹ کی ستائش کی

प्रविष्टि तिथि: 23 DEC 2025 6:19PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا میں ملک کی ثقافتی اور لسانی تنوع کو اجاگر کرنے کے لیے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا جی اور تمام پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کی تعریف کی ہے، کیونکہ لوک سبھا کی تقاریر میں علاقائی زبانوں کو ترجیح دی جارہی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر لکھا:

"یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔

ملک کا ثقافتی اور لسانی تنوع ہمارا فخر ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا جی اور تمام پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں اس جوش و خروش کو اجاگر کرنے پر مبارکباد۔"

******

U.No:3837

ش ح۔ح ن۔س ا


(रिलीज़ आईडी: 2207889) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam