وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کا اردن کے شہر عمان پہنچنے پر خصوصی استقبال

प्रविष्टि तिथि: 15 DEC 2025 5:00PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی  اردون کے شہرعمان پہنچ گئے ہیں۔ دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی عکاسی کرتے ہوئے ایک خصوصی اقدام کے تحت عمان کے ہوائی اڈے پر ان کی آمد کے موقع پر اردن کے وزیرِ اعظم عزت مآب ڈاکٹر جعفر حسن نے ان کا پر جوش استقبال کیا اور ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔

یہ دورہ ان کے تین ملکی دورے (اردن، ایتھوپیا اورعمان) کا پہلا مرحلہ ہے۔ اردن کا یہ مکمل دو طرفہ  سرکاری دورہ 37 برس کے وقفے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75سال پورے ہونےکے موقع پر ہو رہا ہے ۔

 

****

ش ح۔اع خ۔ش ت

U NO: 3196


(रिलीज़ आईडी: 2204169) आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Bengali , Bengali-TR , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam