وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب انتھونی البانی اور محترمہ جوڈی ہیڈن کو ان کی شادی  کے موقع پر مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 29 NOV 2025 9:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے قریبی دوست، آسٹریلیا کے وزیر اعظم، محترم جناب انتھونی البانیز اور محترمہ جوڈی ہیڈن کو ان کی شادی پر مبارکباد دی اور ان کی خوشگوار ازدواجی زندگی کی نیک  خواہشات کی۔

ایکس پر اپنی پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

"میرے پیارے دوست، وزیر اعظم انتھونی البانی اور محترمہ جوڈی ہیڈن کو ان کی شادی پر بہت بہت مبارکباد۔ ان کی خوشگوار ازدواجی زندگی پر نیک خواہشات۔

*****

U.No:2048

ش ح۔ح ن۔س ا


(रिलीज़ आईडी: 2196519) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Bengali , Gujarati , Odia , Kannada , Malayalam