وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب ایل کے اڈوانی جی کے یوم پیدائش کے موقع پر ان سے ملاقات کی

Posted On: 08 NOV 2025 8:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  جناب ایل کے اڈوانی جی کے یوم پیدائش کے موقع پر آج ان کی رہائش گاہ پر گئے  اور انہیں مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ ہمارے ملک کے لیے جناب ایل کے اڈوانی جی کی خدمات یادگار ہیں اور ہم سب کو بہت حوصلہ فراہم کرتی ہے۔

ایکس پر وزیر اعظم نے پوسٹ کیا:

’’جناب ایل کے اڈوانی جی کے یوم پیدائش  کے موقع پر ان کی رہائش گاہ پر گیا اور انہیں مبارکباد دی۔ ہمارے ملک کے لیے ان کی خدمات یادگار ہیں اور ہم سب کو بہت حوصلہ فراہم کرتی ہیں۔ ‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن- ع ر)

U.No:980


(Release ID: 2187907) Visitor Counter : 5