وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے عزت مآب جناب روڈریگو پاز پریرا کو بولیویا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکبادپیش کی
Posted On:
21 OCT 2025 6:37PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج محترم جناب روڈریگو پاز پریرا کو بولیویا کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:
بولیویا کے صدر منتخب ہونے پر جناب روڈریگو پاز پریرا کو دلی مبارکباد۔ ہندوستان اور بولیویا کے درمیان قریبی اور دوستانہ تعلقات طویل عرصے سے ہمارے باہمی فائدہ مند تعاون کی بنیاد رہے ہیں۔ میں آنے والے سالوں میں مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی شراکت کو مزید گہرا کرنے کا منتظر ہوں۔
@Rodrigo_PazP"
******
U.No:142
ش ح۔ح ن۔س ا
(Release ID: 2181341)
Visitor Counter : 4
Read this release in:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam