وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

نتائج کی فہرست: برطانیہ کے وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان

प्रविष्टि तिथि: 09 OCT 2025 1:55PM by PIB Delhi

نمبر شمار

عنوان

 

I ٹیکنالوجی اور اختراع

1.

ہند-برطانیہ کنیکٹیویٹی اینڈ انوویشن سنٹر کا قیام۔

2.

ہند-برطانیہ مشترکہ مرکز برائےمصنوعی ذہانت کا قیام۔

3.

ہند-برطانیہ نادرمعدنیات سپلائی چین آبزرویٹری کے دوسرے مرحلے کا آغاز اور آئی آئی ٹی-آئی ایس ایم دھنباد میں ایک نئے سیٹلائٹ کیمپس کا قیام۔

4.

پائیدار سپلائی چین کو محفوظ بنانے اور گرین ٹیکنالوجیز کو فروغ دینے کے لیے کریٹیکل منرلز انڈسٹری گلڈ کا قیام۔

II تعلیم

5.

بنگلورو میں لنکاسٹر یونیورسٹی کے کیمپس کے افتتاح کے لیے لیٹر آف انٹینٹ کاتبادلہ ۔

6.

گفٹ سٹی میں یونیورسٹی آف سرے کا کیمپس کھولنے کی اصولی منظوری۔

III تجارت اور سرمایہ کاری

7.

از سر نو تشکیل شدہ ہند-برطانیہ سی ای او فورم کی افتتاحی میٹنگ۔

8.

ہند-برطانیہ مشترکہ اقتصادی تجارتی کمیٹی (جے ای ٹی سی او) کو دوبارہ ترتیب دینا جو سی ای ٹی اے کے نفاذ میں معاونت کرے گا اور دونوں ممالک میں اقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔

9.

آب وہوا سے متعلق ٹیکنالوجی کے اسٹارٹ اپ فنڈ میں ایک نئی مشترکہ سرمایہ کاری، حکومت برطانیہ اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے درمیان مفاہمت نامے کے تحت ایک اسٹریٹجک اقدام ہے جو موسمیاتی ٹیکنالوجی اورمصنوعی ذہانت جیسے شعبوں میں اختراعی کاروباریوں کو مددفراہم کرے گا ۔

IV. آب و ہوا، صحت اور تحقیق

10.

بائیو میڈیکل ریسرچ کیریئر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز۔

 

11.

آف شور ونڈ ٹاسک فورس کا قیام۔

12.

آئی سی ایم ا ٓراور این آئی ایچ آر ، برطانیہ آن ہیلتھ ریسرچ کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ  کا تبادلہ۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع و۔ ف ر

U-7310


(रिलीज़ आईडी: 2176779) आगंतुक पटल : 26
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam