وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے راجستھان کے جے پور کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے سانحہ کی وجہ سے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 06 OCT 2025 9:58AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے سانحے کی وجہ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

ایکس پر پی ایم او انڈیا ہینڈل نے پوسٹ کیا:

‘‘راجستھان کے جے پور کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے سانحے کی وجہ سے جانی نقصان انتہائی افسوسناک ہے۔ جن لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، ان کے تئیں تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئےدعا گو  ہوں: وزیر اعظم @narendramodi’’

***

UR-7101

(ش ح۔ ع ہ۔ ف ر )


(Release ID: 2175199) Visitor Counter : 9