وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گریٹ نکوبار آئی لینڈ پروجیکٹ پر ایک مضمون شیئر کیا جو اس خطے کو بحر ہند کے علاقے میں سمندری اور فضائی رابطے کے ایک بڑے مرکز میں تبدیل کرتا ہے
Posted On:
12 SEP 2025 1:02PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون کا اشتراک کیا جس میں گریٹ نکوبار آئی لینڈ پروجیکٹ کی وضاحت کی گئی ہے۔ یہ منصوبہ اسٹریٹجک، دفاعی اور قومی اہمیت کا حامل ہے اور اس خطے کو بحرِ ہند میں سمندری اور فضائی رابطے کا ایک بڑا مرکز بناتا ہے۔
مرکزی وزیر جناب بھوپندر یادو کی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
“مرکزی وزیر جناب @byadavbjp نے واضح طور پر کہا ہے کہ گریٹ نکوبار آئی لینڈ پروجیکٹ، جو اسٹریٹجک، دفاعی اور قومی اہمیت کا حامل ہے، اس خطے کو بحرِ ہند میں سمندری اور فضائی رابطے کا ایک بڑا مرکز بناتا ہے۔ انہوں نے اسے معیشت اور ماحولیاتی نظام پر مبنی اور ایک دوسرے کی تکمیل کی بہترین مثال کے طور پر اجاگر کیا ہے۔”
***********
(ش ح –ع و- م ق ا)
U. No.5926
(Release ID: 2165924)
Visitor Counter : 2
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam