وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سنگاپور کے وزیراعظم جناب لارنس وونگ کا ان  کے ذریعہ بھارت پر اعتماد ظاہر کرنے کے لئے شکریہ ادا کیا

Posted On: 04 SEP 2025 1:04PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے وزیراعظم جناب لارنس وونگ کا کا ان  کے ذریعہ بھارت پر اعتماد ظاہر کرنے کے لئے شکریہ ادا کاہ ۔ جناب مودی نے کہا کہ سنگاپور ہمارے وکست بھارت کے سفر میں ایک قابلِ قدر شراکت دار ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘وزیراعظم وونگ، بھارت پر اعتماد کےلئے آپ کا شکریہ!

سنگاپور ہمارے وکست بھارت  کے سفر میں ایک قابلِ قدر شراکت دار ہے۔ ہم اپنے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے روڈ میپ کے فوری نفاذ کے لیے پرعزم ہیں، جس میں جدید مینوفیکچرنگ، مہارت سازی اور ڈیجیٹل فریم ورک پر خاص توجہ ہے۔’’

@LawrenceWongST

*****

 

ش ح-م ع۔ ف ر

UR No-5649


(Release ID: 2163672) Visitor Counter : 2