وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھارت کے یکسر تبدیلی والے سیمی کنڈکٹر کے سفر پر ایک مضمون شیئر کیا
Posted On:
03 SEP 2025 12:24PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا جس میں بھارت کے یکسر تبدیلی والے سیمی کنڈکٹر کے سفر کو اجاگر اجاگر کیا گیاہے ۔
ایکس پر مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:
‘‘مرکزی وزیر جناب @AshwiniVaishnaw نے بھارت کے بدلتے ہوئے سیمی کنڈکٹر کے سفر پر لکھا ہے کہ سیمی کون انڈیا سمٹ 2025 اس راہ پر مسلسل گامزن ہونےکی نشاندہی کرتا ہے ۔
انہوں نے اس بات کو نمایاں کیا کہ آنے والی دہائی میں ، جیسے جیسے ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر یونٹ بلندی اور پختگی حاصل کریں گے ، ملک پورے سیمی کنڈکٹر ویلیو چین کے لیے ایک مسابقتی مرکز کے طور پر ابھرے گا۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح – ا ع خ-ع ن)
U. No. 5602
(Release ID: 2163264)
Visitor Counter : 2
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam