وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سستی براڈ بینڈ، یو پی آئی اور ڈیجیٹل گورننس میں ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کرنے والا ایک مضمون شیئر کیا
Posted On:
20 AUG 2025 1:28PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک مضمون کا اشتراک کیا ہے جس میں بھارت کی سستی براڈبینڈ، یو پی آئی اور ڈیجیٹل گورننس کے میدان میں ہندوستان کی پیش رفت کو اُجاگر کیا گیا ہے۔
مرکزی وزیر جناب جیوترادتیہ ایم سندھیا کے تحریر کردہ اس مضمون پر ردّعمل کا اظہار کرتےہوئے، جناب مودی نے کہا کہ:
’’مرکزی وزیر جناب جیوترادتیہ ایم سندھیا نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ ہندوستان کی سستی براڈبینڈ، یو پی آئی اور ڈیجیٹل گورننس میں ترقی اب دنیا بھر کے لیے ایک مطالعہ کا نمونہ بن چکی ہے۔ انھوں نےاس بات پر زور دیا ہے کہ5جی، مصنوعی ذہانت (اے آئی)، انٹرنیٹ آف تھنگز (آئی او ٹی) اور سائبر سیکورٹی کی اگلی لہر میں ہندوستان قیادت کرے گا اور نئے معیار قائم کرے گا۔‘‘
***********
ش ح ۔ م م۔ ص ج
No-4964
(Release ID: 2158347)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam