وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ سے بات کی

Posted On: 15 AUG 2025 12:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں بات کی۔

ایکس پرایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں جموں و کشمیر کے ایل جی جناب منوج سنہا جی اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی سے بات کی۔ حکام متاثرین کی مدد کے لیے زمین پر کام کر رہے ہیں۔

@OfficeOfLGJandK

@OmarAbdullaH

جموں و کشمیر کے ایل جی جناب منوج سنہا جی اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی سے کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں بات کی۔ حکام متاثرہ افراد کی مدد کے لیے زمین پر کام کر رہے ہیں۔ @OfficeOfLGJandK@OmarAbdullaH

نریندر مودی

Post by the honourable PM on X

***

(ش ح۔اص)

UR No 4756


(Release ID: 2156818)