وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح پردھان منتری جن دھن یوجنا نے غریب ترین لوگوں  کیلئے مالی خدمات تک رسائی کو  یکسرتبدیل کر دیا ہے

Posted On: 05 AUG 2025 12:47PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  ایک مضمون شیئر کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح پردھان منتری جن دھن یوجنا نے غریب ترین افراد کے لئے مالی خدمات تک رسائی کویکسر تبدیل کر دیا ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اس  سے بینکوں تک رسائی رکھنے والے اور بینکوں سے محروم افراد کے درمیان کی کھائی  ختم ہوئی ہے اور وقار، خود انحصاری اور اقتصادی شمولیت کو فروغ ملا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیراعظم کے دفتر نے کہا؛

‘‘پردھان منتری جن دھن یوجنا نے غریب ترین لوگوں کے لئے مالیاتی خدمات تک رسائی کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ اس  سے بینکوں تک رسائی رکھنے والے اور بینکوں سے محروم افرادکے درمیان فرق ختم ہواہے اوروقار، خود انحصاری اور اقتصادی شمولیت کو فروغ ملا ہے۔

@Himani_Sood_ کا یہ بصیرت انگیز مضمون ضرور پڑھیں۔

***

ش ح۔ ک ا۔ ش ب ن

U.NO.4071


(Release ID: 2152431)