وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یوم آزادی 2025 سے خطاب کے واسطےشہریوں کواپنے خیالات مشترک کرنے کے لئے مدعو کیا
Posted On:
01 AUG 2025 8:52AM by PIB Delhi
جب ہندوستان اپنا 79 واں یوم آزادی منانے کی تیاری کر رہا ہے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 15 اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے اپنے خطاب کے لیے آج تمام شہریوں کو دعوت دی کہ وہ اپنے خیالات اور رائےکا اظہار کریں ۔
ایکس پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:
"جیسا کہ اس سال یوم آزادی کی تقریب نزدیک آرہی ہے ، میں اپنے ساتھی ہندوستانیوں سے ان کے خیالات سننے کا منتظر ہوں!
اس سال یوم آزادی کی تقریر میں آپ کون سے موضوعات یا خیالات سننا چاہیں گے ؟
مائی گو اور نمو ایپ کے کھلے فورم پر اپنے خیالات کا اشتراک کریں ۔
https://www.mygov.in/group-issue/let-your-ideas-and-suggestions-be-part-pm-modis-independence-day-speech-2025/
https://nm-4.com/MXPBRN”
********
UN-3760
(ش ح۔ م ش ۔ف ر)
(Release ID: 2151170)
Read this release in:
Tamil
,
Malayalam
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada