وزیراعظم کا دفتر
نتائج کی فہرست: وزیراعظم کا دورہ نمیبیا
Posted On:
09 JUL 2025 8:13PM by PIB Delhi
مفاہمت نامے/معاہدے:
نمیبیا میں انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ سینٹر کے قیام سے متعلق مفاہمت نامہ
صحت اور ادویات کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہ
اعلانات:
نمیبیا نے سی ڈی آر آئی (کولیشن فار ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر) میں شامل ہونے کے لیے قبولیت کا خط پیش کیا
نمیبیا نے گلوبل بائیو فیولز الائنس میں شمولیت کے لیے قبولیت کا خط پیش کیا
نمیبیا یو پی آئی ٹیکنالوجی کو اپنانے کے لیے لائسنسنگ معاہدے پر دستخط کرنے والا عالمی سطح پر پہلا ملک بن گیا
******
U.No:2611
ش ح۔ح ن۔س ا
(Release ID: 2143533)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam