وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کو بیونس آئرس شہر کی کلید پیش کی گئی

Posted On: 06 JUL 2025 2:42AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج بیونس آئرس کی سٹی گورنمنٹ کے سربراہ جناب جارج میکری کے ذریعہ بیونس آئرس شہر کی کلید پیش کی گئی۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’بیونس آئرس کی سٹی گورنمنٹ کے سربراہ جناب جارج میکری سے بیونس آئرس شہر کی کلید حاصل ہونے پر فخر محسوس کر رہا ہوں۔

@jorgemacri ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2503


(Release ID: 2142674)