وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو میں بھارت کو جانیے (نو انڈیا) کوئز کے فاتحین سے ملاقات کی

Posted On: 04 JUL 2025 9:03AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں "بھارت کو جانیے"(نو انڈیا)کوئز کے فاتحین شنکر رام جٹن، نکولس ماراج اور وِنس مہتو سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کوئز دنیا بھر میں زبردست شرکت کا گواہ رہا ہے اور اس نے بیرون ملک مقیم بھارتی برادری کے بھارت سے رشتے کو مزید مضبوط کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں "بھارت کو جانیے" (نو انڈیا) کوئز کے فاتحین شنکر رام جٹن، نکولس ماراج اور وِنس مہتوسے ملاقات کی۔

یہ کوئز دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر شرکت کا سبب بنا ہے اور ہماری بیرون ملک مقیم برادری کے بھارت سے تعلق کو مزید مضبوط اور گہرا کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح –اس ک۔ت ع)

U. No.2435


(Release ID: 2142016) Visitor Counter : 2