وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

‘دی آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھانا’ کی قبولیت کے دوران وزیر اعظم کے بیان کا متن

Posted On: 03 JUL 2025 7:06AM by PIB Delhi

صدرِ مملکت کی جانب سے گھانا کے قومی اعزاز دی آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھاناسے نوازا جانا میرے لیے بے حد فخر اور اعزاز کی بات ہے۔

میں صدر مہاماجی، گھانا کی حکومت اور گھانا کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں اس اعزاز کو 140 کروڑ بھارتی عوام کی جانب سے عاجزی کے ساتھ قبول کرتا ہوں۔

یہ اعزاز میں ہمارے نوجوانوں کی امیدوں، ان کے روشن مستقبل، ہماری خوشحال ثقافتی تنوع اور روایات، اور بھارت-گھانا کے تاریخی تعلقات کے نام کرتا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح۔ ش آ۔ص ج)

U. No.2394


(Release ID: 2141735)