وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے خواتین اور بچوں کی فلاح و بہبود میں انقلابی تبدیلی کے لیے ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے متعلق ایک مضمون شیئر کیا
Posted On:
02 JUL 2025 2:34PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے خواتین اور بچوں کی فلاح و بہبود میں انقلابی تبدیلی کے لیے ٹیکنالوجی سے کس طرح فائدہ اٹھایا ہے ۔
مرکزی وزیر محترمہ اَنّ پورنا دیوی کی جانب سے ’ ایکس ‘ پر کیے گئے ایک پوسٹ کے جواب میں، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:
’’ مرکزی وزیر @Annapurna4BJP جی نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ حکومت نے خواتین اور بچوں کی فلاح و بہبود میں انقلابی تبدیلی کے لیے ٹیکنالوجی سے کس طرح فائدہ اٹھایا ہے۔ پوشن ٹریکر، شکایات کے ازالے سے متعلق مخصوص ماڈیول اور فائدوں کی براہ راست منتقلی جیسے اقدامات سے پورے ملک میں حقیقی وقت میں مؤثر تبدیلی رو نما ہو رہی ہے ۔ ‘‘
..............................
) ش ح – م م - ع ا )
U.No. 2373
(Release ID: 2141504)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam