وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح بہتر رابطہ اور وافر وسائل مرکز کے زیر انتظام  علاقہ لداخ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں

Posted On: 01 JUL 2025 12:27PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ،جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح بہتر رابطہ اور لداخ کو دستیاب وافر وسائل مرکز کے زیر انتظام  اس علاقے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں۔

مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتارمن کی جانب سے ایکس (X) پر کی گئی پوسٹ کے جواب میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا:

‘مرکزی وزیر محترمہ @nsitharaman نے لکھا ہے کہ کس طرح بہتر رابطہ اور لداخ کو دستیاب وافر وسائل اس مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح –م ع ن- ش ب ن)

U. No.2324

 


(Release ID: 2141072)