وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےآج کچھ سے تعلق رکھنے والی عالمی برادری کو اشدھی بیج کی مبارکباد پیش کی
Posted On:
27 JUN 2025 9:10AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کچھی کے نئے سال اشدھی بیج کے مبارک موقع پر دنیا بھر میں کچھ سے تعلق رکھنے والی عالمی برادری کو نیک خواہشات پیش کی۔
ایکس پر ایک الگ پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہےکہ:
‘‘اشدھی بیج کے خاص موقع پر ، خاص طور پر دنیا بھر میں آباد کچھ سے تعلق رکھنے والی برادری کو مبارکباد دیتا ہوں اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں کہ آنے والا سال سب کے لیے امن ، خوشحالی اور بہترصحت لائے ’’۔
“અષાઢી બીજ એટલે કચ્છી નયેં વરેંજે અવસર તેં કચ્છમેં અને દેશ, દુનિયામેં વસધલ કચ્છી ભા, ભેણેં કે ધિલસેં વધાઇયું ડીયાંતો અને સુખ, શાંતિ, સમૃદ્ધિ અને આરોગ્ય હમેશાં જળવાઇ રે એડ઼ી શુભેચ્છાઉં ડીયાંતો.”
********
ش ح۔ م م ع۔ ش ب ن
U-2200
(Release ID: 2140052)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam