وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے صحت و تندرستی کے میدان میں بھارت کے شاندار ثقافتی تعاون کو اجاگر کیا

Posted On: 26 JUN 2025 7:00PM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج صحت  و تندرستی کے میدان میں بھارت کی شاندار ثقافتی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے جدید اسٹارٹ اپس کے بڑھتے ہوئے رجحان پر زور دیا جو صدیوں پرانی روایات کو جدید سائنسی طریقوں سے ہم آہنگ کرتے ہیں۔

ایکس پر من کی بات اپ ڈیٹس کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

’’بھارتی ثقافت فٹ اور صحت مند رہنے کے کئی طریقے پیش کرتی ہے۔ #من کی بات میں، ہم اس طرح کی کوششوں کو دکھا رہے ہیں، جن میں ایک ایسی کوشش بھی شامل ہے جس نے اپنے اسٹارٹ اپ میں روایت کو جدت کے ساتھ خوبصورتی سے ضم کیاہے۔‘‘

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 2191


(Release ID: 2139961)