وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے لوگوں سےہندوستان کی ترقی کے سفر سے متعلق نمو ایپ پر سروے میں حصہ لینے کی اپیل کی
Posted On:
09 JUN 2025 2:09PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 11برسوں میں ہندوستان کی ترقی کے سفر کے تعلق سے نمو ایپ پر سروے میں ہر فرد سے حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ جناب مودی نے ایک پورٹل کا لنک بھی شیئر کیا جہاں کوئی بھی فردگزشتہ 11 برسوں میں ہندوستان کے ترقیاتی سفرکے تعلق سےجن من سروے میں حصہ لے سکتا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :
‘‘آپ کے مشورےسب سے زیادہ اہم ہیں! نمو ایپ پر اس سروے میں حصہ لیں اور ہمیں بتائیں کہ آپ گزشتہ 11 برسوں میں بھارت کے ترقیاتی سفر کو کیسے دیکھتے ہیں۔’’ YearsOfSeva11#
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح – ح م-اش ق)
U. No.1587
(Release ID: 2135096)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Nepali
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam