وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے، ہندو رِدَے سمراٹ بالاصاحب ٹھاکرے مہاراشٹرسمردھی مہامارگ کے افتتاح کے موقع پر مہاراشٹر کی این ڈی اے سرکار کی ستائش کی
Posted On:
05 JUN 2025 6:18PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہندو رِدَےسمراٹ بالاصاحب ٹھاکرے مہاراشٹرسمردھی مہامارگ کے افتتاح کی عظیم الشان تقریب کے دوران، بنیادی ڈھانچے پر مبنی ترقی کے تئیں، مہاراشٹر میں این ڈی اے سرکار کے پختہ عزم کی ستائش کی۔
مذکورہ افتتاح کے بارے میں سی ایم او مہاراشٹر کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا کہ ’’مہاراشٹر میں رابطوں میں اضافے اور زندگی میں آسانی کو فروغ دینے پرمہاراشٹر میں این ڈی اے سرکار کی لگاتار توجہ پر مبارکباد۔‘‘
“महाराष्ट्रातील कनेक्टिव्हिटीत सुधारणा घडवून आणणे आणि जीवन सुलभतेला चालना देणे यावर सातत्यपूर्णतेने लक्ष केंद्रित केल्याबद्दल राष्ट्रीय लोकशाही आघाडी सरकारचे अभिनंदन!”
************
ش ح ۔ ا س ۔ م ا
Urdu Release No-1491
(Release ID: 2134294)
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam