وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے صاف اور سبز شہری نقل و حمل کو فروغ دینے کے لیے دہلی میں الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Posted On: 05 JUN 2025 12:46PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی حکومت کے ایک اقدام کے تحت برقی بسوں کو ہری جھنڈی  دکھا کر روانہ کیا، جس کا مقصد پائیدار ترقی اور صاف شہری نقل و حمل کو فروغ دینا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ قدم دہلی کو صاف اور سرسبز بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس قدم سے دہلی کے عوام کی‘‘ طرز زندگی’’

بھی بہتر ہوگی۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ایک صاف اور سرسبز دہلی کی تعمیر!

دہلی حکومت کے ایک اقدام کے تحت برقی بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، جس کا مقصد پائیدار ترقی اور صاف شہری نقل و حمل کو فروغ دینا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ قدم دہلی کے عوام کی‘‘ طرز زندگی’’ کو بھی بہتر بنائے گا۔’’

********

ش ح۔ م ح۔ رض

U-1467


(Release ID: 2134098)